افغانستان؛ لیویز فورس کی بڑی کارروائی، اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام

 افغانستان؛ لیویز فورس کی بڑی کارروائی، اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین :افغانستان سے متصل سرحدی علاقے میں لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ 

ڈپٹی کمشنر چاغی کے مطابق کارروائی میں اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ لیویز فورس نے 100 پسٹلز برآمد کرکے اسلحے کے 2 مبینہ سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ لیویز فورس نے 1 گاڑی کو بھی تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا۔