ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار

 ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ارشد ندیم ایشین گیمز کے جیولین تھرو فائنل ایونٹ سے دستبردار ہوگئے۔ 

تفصیلات کےمطابق ارشد ندیم نے گھٹنے میں تکلیف کی وجہ سے  فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ایشین گیمز کا جیولین تھرو ایونٹ کا فائنل کل کھیلاجانا ہے۔