ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم سے ملاقات

 قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اویس کیانی : قومی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی.

ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق نے آرمی چیف کا وزیر اعظم ہاوس میں استقبال کیا۔ ملاقات میں ملکی قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔