ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

طیارہ گر کر تباہ ہو گیا, تمام افراد ہلاک

طیارہ گر کر تباہ ہو گیا, تمام افراد ہلاک
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی ریاست یوٹاہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست یوٹاہ میں گرنے والے چھوٹے طیارے میں سینیٹرڈگ لارسن ان کی اہلیہ اور 2 چھوٹے بچے سوار تھے، حادثے میں تمام افراد ہی ہلاک ہو گئے،سینیٹر ڈگ لارسن خود طیارہ اڑا رہے تھے وہ ویک اینڈ پر تفریح کیلئے موآب شہر گئے تھے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر ڈگ لارسن یوٹاہ میں ایندھن بھروانے کیلئے رکے تھے اور ایندھن بھروانے کے بعد جوں ہی اڑان بھری تو طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا جس کی وجہ سے وہ اور ان کے اہل خانہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔