ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ ؛ نوجوان کا اقدام خودکشی

کاہنہ ؛ نوجوان کا اقدام خودکشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: کاہنہ،چوکی صوئے آصل کے علاقہ میں نوجوان  نے خودکشی کی کوشش کی 
پولیس کے مطابق 25سالہ فیاض نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھائیں۔
متاثرہ نوجوان طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا ، تحقیقات جاری ہیں ۔