سٹی 42: سندر انڈسٹریل سٹیٹ گیٹ نمبر 2 کے قریب فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا
پولیس کے مطابق زخمی17سالہ سلمان کوطبی امدادکیلئےسروسزہسپتال منتقل کردیاگیا۔
متاثرہ نوجوان تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ کا رہائشی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App