ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز

بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج سے آغاز
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:بابا گورو نانک کے 556 ویں جنم دن کی تین روزہ تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔

 مختلف ممالک اور اندرون ملک سے سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد کا سلسلہ جاری رہا، بھارت سے دو ہزار سے زائد سکھ یاتری آج ننکانہ صاحب پہنچیں گے۔

سندھ سے یاتری بذریعہ ٹرین ننکانہ صاحب پہنچ گئے، ضلعی انتظامیہ نے یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔