ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان پر فائرنگ، سابقہ اہلیہ کا اہم بیان آگیا

عمران خان پر فائرنگ، سابقہ اہلیہ کا اہم بیان آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 4 رہنما زخمی ہوگئے۔

لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملے پر ان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ’جس کا ڈر تھا وہی ہوا ،خدا کا شکر ہے عمران خان محفوظ ہیں۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ان  کے بیٹوں کی طرف سے  اس  بہادر آدمی کا شکریہ جس نے حملہ کرنے والے شخص کو پکڑا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر