ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ; شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کو اہم پیغام

Shahid Afridi
کیپشن: Shahid Afridi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :شاہد آفریدی نےقومی ٹیم کو  جنوبی افریقا کے خلاف  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں چیلنجنگ کھیل پیش کرنے کا مشورہ دے دیا۔ 

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے لکھا کہ لڑکوں آج  اپنا بہترین کھیل پیش کرو، اپنے مداحوں  کیلئے چیلنجنگ  کھیل پیش کرو ، ہر کھلاڑی مضبوط گیم پیش کرتے ہوئے آگے بڑھے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے ٹورنامنٹ میں جو  ہے وہ واضح ہے لیکن میری خواہش ہے کہ میں آج پاکستان کو جیتتا ہوا دیکھوں، انشااللہ باقی ٹورنامنٹ خود سنبھال لیں گے۔