کورونا کے وار جاری، 68ٹیسٹ مثبت رپورٹ

کورونا کے وار جاری، 68ٹیسٹ مثبت رپورٹ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 13 ہزار 083 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔

این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 083 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 68 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer