ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالرز کا معاہدہ

World Bank
کیپشن: World Bank
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت نے عالمی بینک کے ساتھ 50 کروڑ ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کردیے۔

معاہدے کے تحت عالمی بینک پنجاب میں زرعی تبدیلی کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کرے گا۔معاہدے کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے خیبر پختونخوا میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق منصوبوں کیلئے 30 کروڑ ڈالر کی رقم فراہم کی جائے گی۔