ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ 

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5400روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 54 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ 22قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 24ہزار 500روپے کا ہوگیا۔ 

علاوہ ازیں 21قیراط فی تولہ سونا 3لاکھ 9ہزار 750روپے کا ہوگیا ۔