ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف مصنف محمد کمال پاشا انتقال کر گئے

 پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف مصنف محمد کمال پاشا انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف مصنف محمد کمال پاشا انتقال کر گئے۔ 

 محمد کمال پاشا ایک عرصہ سے بیمار تھے، وہ ان دنوں گھرکی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ 

  کمال پاشا معروف فلم رائٹر اور ہدایتکار انور کمال پاشا کے صاحبزادے تھے، کمال پاشا نے " نکی جئی ہاں" رقاصہ ،ہمایوں گجر سمیت 300 کے قریب فلموں کے سکرپٹ لکھے، کمال پاشا کی لکھی گئی فلمیں بے حد مقبول ہوئیں۔

اہلخانہ کے مطابق کمال پاشا عرصہ دراز سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔