ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب سے خطرناک 6 گینگز کے 12کارندے گرفتار

پنجاب سے خطرناک 6 گینگز کے 12کارندے گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی: پنجاب پولیس نے 24 گھنٹوں میں 6 گینگز کے 12کارندے گرفتار کر لئے، ملزمان سے کلاشنکوف، پسٹلز، رائفلز، ریوالورز، بندوقوں سمیت 99 ہتھیار، گولیاں برآمد ہوئیں۔

ترجمان پولیس کا کہنا تھا کہ 22موٹر سائیکلز، 17 موبائل فونز، 4 تولے سونا، 50 لاکھ روپے نقدی برآمد، 117اشتہاری، 8 عدالتی مفرور، 37 عادی مجرم بھی گرفتار کیے گئے۔

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیوں میں 7 مجرمان کیفر کردار کو پہنچے، 3 زخمی، 2 گرفتار ہوئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔