ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں برائلر گوشت فی کلو کتنے کا ہوگیا؟

لاہور میں برائلر گوشت فی کلو کتنے کا ہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی:ضلعی انتظامیہ نے لاہوریوں کو پولٹری سیلرز کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا، آج بھی ضلعی انتظامیہ نے برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت کا تعین نہیں کیا۔
صرف زندہ برائلرمرغی کی قیمت 373 روپے مقرر ہے، لاہور میں ایک فیصد شہری بھی زندہ برائلر نہیں خریدتے، لاہوریوں نے برائلر کی گوشت کی قیمت کے تعین کا مطالبہ کیا۔
شہر کے مختلف علاقوں میں دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ لینے لگے، برائلر گوشت کہیں 500تو کہیں 510 اور کہیں 520 روپے فی کلوگرام فروخت ہورہا ہے۔