ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاد باغ: اغواء کے مقدمہ میں مطلوب 3 سالہ بچی مل گئی

شاد باغ: اغواء کے مقدمہ میں مطلوب 3 سالہ بچی مل گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:شاد باغ پولیس کا 15 کی کال پر فوری ریسپانس، اغواء کے مقدمہ میں مطلوب لڑکی کو تلاش کر لیاگیا۔
3سالہ امہ ہانیہ گھر سے چیز لینے نکلی اور راستہ بھٹک گئی، ورثاء نے تلاش کرنے کے بعد تھانہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔ 
ایس پی سٹی بلال احمد کی ہدایت پر 3 سالہ ہانیہ کو تلاش کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی، ایس ایچ او شاد باغ نے ٹیم ہمراہ چند گھنٹوں میں بچی کو بحفاظت تلاش کر لیا۔
بیٹی کے بحفاظت ملنے پر والد نے شاد باغ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دعائیں دیں۔