ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواں کوٹ : پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت 6 اشتہاری گرفتار

 نواں کوٹ : پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت 6 اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : نواں کوٹ ،شیراکوٹ پولیس نے خاتون سمیت 6 اشتہاری مجرمان گرفتار کر لئے۔

تفصیلات کے مطابق اشتہاری مجرمان و عدالتی مفرور عرصہ دراز سے پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے،4اشتہاری مجرمان اور 2 عدالتی مفروروں کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا۔

  ایس پی ڈاکٹر محمد عمر  کا کہنا تھا کہ مفرور ملزمان کی گرفتاری کے بعد متعلقہ پولیس کو اطلاع دے دی گئی۔