ماموں کی بھانجے کے ساتھ لاڈ کی تصویر ، کروڑوں کے دل جیت لئے

Bilawal bhutto & mir hakam
کیپشن: Bilawal bhutto & mir hakam
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بھانجے کے ساتھ پہلی عید منائی جس میں ماموں اپنے بھانجے کے ساتھ بہت خوشگوار موڈ میں نظر آئے۔

بلال بھٹو زرداری نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے ننھے بھانجے میر حاکم کے ساتھ تصویر اپ لوڈ کی  جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ۔

بلاول نے بھانجے کے ساتھ عید کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی اور لکھا کہ ’میر حاکم کی پہلی عید‘۔