ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی جی پنجاب نے 43 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردیئے

آئی جی پنجاب نے 43 ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کردیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : آئی جی پنجاب نے43 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے کردیئے۔ 

حسن بلال ایس ڈی پی او آپریشنز رائیونڈ ، علی احمدکوایس ڈی پی او آپریشنزٹاؤن شپ، عامر ملک ایس ڈی پی او آپریشنز کاہنہ، رانااشفاق ڈی ایس پی انویسٹی گیشن ٹاؤن شپ، مجاہد حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شفیق آباد، سعادت حسین ڈی ایس پی انویسٹی گیشن شاہدرہ، طاہربشیر کو ڈی ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ تعینات کردیا گیا۔ 

ساجد اکبر کو ڈی ایس پی سکیورٹی ہائی کورٹ لاہور، ناصرچٹھہ کوڈی ایس پی انویسٹی گیشن سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا۔ عدنان علی کو ڈی ایس پی ٹریفک کینٹ لاہورتعینات کردیاگیا۔ اس کے علاوہ غازی عرفان اکبر بٹ ڈی ایس پی ٹو پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور ، احسان اللہ شاد ڈی ایس پی آرایم پی لاہور، جبکہ دیگرڈی ایس پیزکی مختلف سرکلزویونٹس میں تعیناتیاں کردی گئیں۔