ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

2ایڈیشنل سیشن ججز او ایس ڈی ؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری

 2ایڈیشنل سیشن ججز او ایس ڈی ؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : لاہور ہائیکورٹ نے 2ایڈیشنل سیشن ججز کو او ایس ڈی بنادیا۔
دونوں ججز سیشن کورٹ لاہور میں آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی تعینات  ہوگئے ۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔
دیپالپور میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج طارق سلیم کو او ایس ڈی بنادیا گیا ۔پاکپتن میں تعینات ایڈیشنل سیشن جج مشتاق احمد کو او ایس ڈی بنادیا گیا۔دونوں ججز نے ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ رپورٹ کردی ۔ 
تقرریاں اور تبادلے افسران کی ریٹائرمنٹ یا اگلے حکم تک برقرار رہیں گے ۔
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ امجد اقبال رانجھا نے  متعلقہ اداروں اور افسران کو نوٹیفکیشن ارسال کردیا ۔