سٹی 42: مظفرآباد میں موسلادھار بارش اور برفباری کے باعث ضلع پونچھ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا فیصلہ کرلیا گیا
مظفرآباد آزاد کشمیر خرابی موسم کے باعث ضلع پونچھ کے تمام تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کل معطل رہے گا۔ کمشنر مظفرآباد نے کہا ہے کہ شدید برفباری سے راستوں کی بندش، ضلع نیلم کے تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے،