ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل بازاروسہولت سٹالز؛5لاکھ60ہزارسےزائدافراد کی خریداری

 ماڈل بازاروسہولت سٹالز؛5لاکھ60ہزارسےزائدافراد کی خریداری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

کلیم اختر:24گھنٹےمیں ماڈل بازاروسہولت سٹالزسے5لاکھ60ہزارسےزائدافرادنےخریداری کی

صوبہ بھرمیں اشیائےخورونوش کےنرخوں میں ریلیف ومعیارمیں بہتری آئی ہے ، 24گھنٹےمیں ماڈل بازاروسہولت سٹالزسے5لاکھ60ہزارسےزائدافرادنےخریداری کی،لاہورڈویژن میں3لاکھ11ہزارسےزائدافرادنےسہولت سٹالزسےمختلف اشیاکی خریداری کی،گوجرانوالہ ڈویژن میں1لاکھ61ہزار،سرگودھامیں18ہزارسےزائدافرادنےاشیاخورونوش خریدیں،ملتان، ساہیوال، بہاولپور،ڈی جی خان اور فیصل آباد میں 82 ہزار سے زائد افراد نے خریداری کی،
تمام اضلاع میں عوام نے2 لاکھ 97 ہزار کلوگرام سے زائد فروٹس و سبزیوں کی خریداری کی،18700کلو چکن،14 ہزار 215کلوگرام کھجور،23 ہزار کلو سے زائد بیسن کی خریداری کی