ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں رکشہ وبائیکیاسروسزکےپارکنگ پوائنٹس متعارف

شہر میں رکشہ وبائیکیاسروسزکےپارکنگ پوائنٹس متعارف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک : سٹی ٹریفک پولیس نےرکشہ وبائیکیاسروسزکےپارکنگ پوائنٹس متعارف کرادیئے
ٹریفک کی روانی کوبہتربنانےکیلئےشاہراہوں میں رکشہ و بائیکیا پارکنگ پوائنٹس متعارف کر دیئے سی ٹی او لاہور اطہروحید کا کہنا تھا کہ ،رکشہ ڈرائیورزوبائیکیارائیڈرز ان پوائنٹس پرپارکنگ ، سواریوں کو پک اینڈڈراپ فراہم کرینگے، 
پارکنگ کیلئےترجیح ان ڈرائیورزکودی جائےگی،جورکشہ یابائیکیانامزدپارکنگ پوائنٹس پرٹھیک سےپارک ہوگاتوقانونی کارروائی نہیں ہوگی،شہر کی 6 ڈویژنز میں ٹوٹل 168 رکشہ ، 149 پارکنگ پوائنٹس بائیکیا سروسز کیلئےنامزدکئےگئے
پارکنگ پوائنٹس کی تفصیل ٹریفک پولیس کے سوشل میڈیا پیجز و 15 پر کال کر کے حاصل کی جا سکتی ہے،