سٹی 42: پاکستان فٹبال فیڈریشن نے کوالیفائرز میں قومی مینز ٹیم کی شرکت کی تصدیق کر دی
کوالیفائر ہوم اینڈ اوے کی بنیاد پر کھیلے جائیں گے، گروپ ای میں پاکستان سمیت شام، افغانستان اور میانمار کی ٹیمیں شامل ہیں ، پاکستان اپنی اے ایف سی ایشین کپ 2027 کوالیفائنگ مہم کا آغاز 25 مارچ کو شام کے خلاف میچ سے کرے گا،میچ الاحساء، سعودی عرب میں کھیلا جائے گا
اسٹیفن کانسٹینٹائن شام کے خلاف میچ میں بطور ٹیم ہیڈ کوچ ذمہ داری سنبھالیں گے