ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھر مین گھس کر ریپ کی کوشش کرنے والا ملزم اشتہاری قرار پا گیا

Crimes against women, rape attempt, proclaimed absconder
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد:  غالب مارکیٹ میں گھر میں گھس کر خاتون کی عصمت دری کی کوشش کرنے والے  ملزم  کو عدالت نے اشتہاری ملزم قرار دے دیا اور اس کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ 
عدم پیشی پر عدالت نے ملزم کو اشتہاری قرار دے کر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ فروری 2020 میں اقبال احمد نے گھر میں گھس کر خاتون کی عصمت دری کرنے کی کوشش کی تھی۔
عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا ۔ مقدمہ کی مدعی خاتون نے پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ملزم کو گرفتار کیا جائے ۔
اپولیس کے ترجمان نے کہا کہ شتہاری ملزم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔