ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر؛پولیس کانسٹیبل جاں بحق

 تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر؛پولیس کانسٹیبل جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

نصیر آباد، چلڈرن ہسپتال کے سامنے تیز رفتار کار نے  موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا
پولیس کے مطابق جاں بحق کانسٹیبل کی شناخت اکبر علی کے نام سے ہوئی، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، لاش مردہ خانے منتقل کردی 
سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے کار سوار ملزم کی تلاش جاری ہے