ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے گرفتار

جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں پولیس نے جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے معاملے میں پی ٹی آئی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی فرحت فاروق کو گرفتارکرلیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-06-03/330161_9215084_updates.jpg

پولیس کے مطابق فرحت فاروق کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے جو جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 70 کی ملزمہ ہیں۔پولیس کا کہنا ہےکہ کور کمانڈر کی وردی پہننے والے ملزم کےساتھ سیلفی لینے والے کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم اویس مشتاق جیو فینسنگ کی سیریل نمبر 27 کا ملزم ہے۔

Ansa Awais

Content Writer