سٹی 42: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان دورہ کراچی مکمل کرکے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے۔
مولانا فضل الرحمان وفاق المدارس کے انتخابی اجلاس کیلئے کراچی گئے تھے ۔
مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ مرکزی ناظم مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو بھی اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئے ۔