سٹی 42: 7 محرم الحرام ،امام بارگاہ خیابان عباس میں مجلس عزاکا انعقادہوا
علامہ آغا ذیشان قزلباش نے اہل بیت کے فضائل اور مصائب بیان کیے،مجلس عزاکے اختتام پر شبیہ ذوالجناح اور علم کی زیارت برآمد ہوئی،متولی سردار فیصل عباس، سردار کامران فیصل، سردار دانیال فیصل اور سردار ناد علی موجود تھے
مجلس میں عزاداروں کے لیے وسیع لنگر اور پانی کی سبیل کا اہتمام کیا گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App