ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس کی کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والاگرفتار

پولیس کی کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والاگرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: فیکٹری ایریا میں پولیس کی کارروائی، ہوائی فائرنگ کرنے والاگرفتار، ملزم منیر عرف میرو کے قبضہ سے پستول اور  گولیا ں بھی برآمد کرلی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ملزم منیر عرف میروہوائی فائرنگ کرکے اس کی ویڈیوبنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا جو وائرل ہو جاتی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او فیکٹری فاروق اعوان کا کہنا تھا کہ ملزم سے مزید تفتیش بھی کررہےہیں، ایس ایچ او کے مطابق ملزم منیر کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمدکر لی گئی ہیں۔

  ملزم کے خلاف ہوائی فائرنگ اوراسلحہ کی نمائش کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer