ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت علیؑ کی یوم ولادت ; گلوکار ساحر علی بگا نے قصیدہ ریلیز کردیا

 حضرت علیؑ کی یوم ولادت ; گلوکار ساحر علی بگا نے قصیدہ ریلیز کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار ساحر علی بگا نے حضرت علیؑ کی یوم ولادت کی مناسبت سے قصیدہ ریلیز کردیا
قصیدہ" میرے مرشد علی"کی شاعری کمپوزیشن بھی ساحر علی بگانے کی۔
قصیدے کی ویڈیو کے ڈائریکٹر شاہزر کاشف نے ڈائریکٹ کی۔