ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

توہین مذہب کےغیرملکی نیٹ ورک کا اہم سرغنہ گرفتار

توہین مذہب کےغیرملکی نیٹ ورک کا اہم سرغنہ گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی بڑی کامیابی، این سی سی آئی اے نےتوہین مذہب کےغیرملکی نیٹ ورک کا اہم سرغنہ گرفتار کرلیا۔

ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے این سی سی آئی اے ٹیم نے نارووال سے گرفتار کر لیا، ملزم بیرون ممالک میں بیٹھے گروہ کا پاکستان میں اہم رہنما تھا۔

ملزم فیس بک ،ایکس سمیت واٹس ایپ کے ذریعے توہین مذہب میں ملوث پایا گیا، ملزم پاکستان میں دیگر ملحد افراد کو ٹارگٹ کر کے توہین مذہب کی ڈیبیٹس ارینج کرتا تھا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے ڈیجیٹل ثبوت جمع کر لئے گئے۔