ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں 293 کالج اساتذہ کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ آرڈرز جاری

پنجاب میں 293 کالج اساتذہ کے ٹرانسفر اور پوسٹنگ آرڈرز جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:پنجاب میں 293کالج اساتذہ کےٹرانسفر اورپوسٹنگ آرڈرزجاری، ہارڈشپ بنیادپر 181خواتین اور99مرداساتذہ کےتبادلے۔

تمام گریڈزکےکالج اساتذہ ٹرانسفرلسٹ میں شامل کرلیا گیا، طویل عرصےسےڈیپارٹمنٹ کےڈسپوزل پرموجود12اساتذہ کوپوسٹنگ مل گئی۔ 

سابق ڈائریکٹرکالجزلاہورڈویژن ڈاکٹرشہزادمنورچوہدری ٹرانسفرلسٹ میں شامل، سابق پرنسپل گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈڈاکٹرتحسین رزاق کو نئی پوسٹنگ مل گئی