ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے

ظہران ممدانی نے دفتر میں پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کردیے
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیویارک کے نئے میئر ظہران ممدانی نے دفتر سنبھالنے کے پہلے ہی روز سابق میئر کے تمام فیصلے منسوخ کر دیے۔

 ظہران ممدانی نے  سابق میئر ایرک ایڈمز کے وہ تمام فیصلے منسوخ کردیے جو انہوں نے 26 ستمبر 2024 کے بعد کیے تھے۔ 

یہ وہ تاریخ ہے جس روز ایرک ایڈمز پر رشوت اور فراڈ کے الزامات میں فردِ جرم عائد کی گئی تھی۔

 ظہران ممدانی کی جانب سے منسوخ کیے جانے والے فیصلوں میں نیویارک شہر کے لیے یہود دشمنی کی وہ وضاحت منسوخ کرنا بھی شامل ہے جو ہولوکاسٹ یادگار اتحاد نے منظور کی تھی ۔

Ansa Awais

Content Writer