ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ؛ ہاہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال

 آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ؛ ہاہمی دلچسپی امور پر تبادلہ خیال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کادارالعلوم جامعہ نعیمیہ کادورہ

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال  کیا گیا ۔

 ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا پاک آسٹریلیا سفارتی تعلقات انتہائی اہمیت کے حامل ہیں۔آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے ادارے کی دینی وتعلیمی اور فلاحی خدمات کوسراہا۔