ظلم کی انتہا، ہمسایوں نے 80 سالہ شخص کو آگ میں ڈال دیا

80-year-old man set on fire
کیپشن: Fire
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: علی پور میں معمولی تلخ کلامی پر ہمسایوں نے 80 سالہ شخص کو آگ میں ڈال دیا.

تفصیلات کے مطابق علی پور میں تھانہ سیت پور کی حدود میں معمولی تلخ کلامی پر ہمسایوں نے 80 سالہ شخص کو آگ میں ڈال دیا، آگ لگنے سے محمد افضل کے جسم کا65 فیصد حصہ جھلس گیا،متاثرہ شخص کو رورل ہیلتھ سنٹر سیت پور منتقل کردیا گیا۔ متاثرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ میں نے اپنے رقبہ سے ہمسایوں کو لکڑیاں اٹھانے کا کہا تو طیش میں آکر مجھے آگ میں ڈال دیا، تھانہ سیت پور پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer