فہد بھٹی: کاہنہ پانچ نمبر سٹاپ پر ایکسل ٹوٹنے سے ٹرک الٹ گیا۔
تفصیلات کے مطابق کاہنہ پانچ نمبر سٹاپ ایکسل ٹوٹنے سے ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا،ٹرک الٹنے کے باعث ٹریفک سست روی کا شکار ہوگئی جبکہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔سی ٹی او لاہور کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس ٹرک کو ہٹانے میں کوشاں ہے۔