لاکھوں روپوں کی گڈیاں اٹھائے حریم شاہ کی نئی ویڈیومنظر عام پر

لاکھوں روپوں کی گڈیاں اٹھائے حریم شاہ کی نئی ویڈیومنظر عام پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ذین مدنی ) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھوں میں لاکھوں روپے نظر آرہے ہیں۔

  سیاستدانوں کے ساتھ ویڈیوز اورتصاویر کے باعث شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو ان کے ٹوئٹر اکانٹ پر موجود ہے۔

ویڈیو میں حریم شاہ ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں؟

Shazia Bashir

Content Writer