سٹی 42: لاہورکا دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پر آگیا ۔
شہرکا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس284 ریکارڈ، آب و ہوا انتہائی مضرصحت ہوگئی ۔ راوی روڈ اور گرد ونواح میں سب سےزیادہ شرح آلودگی581 ریکارڈ کی گئی ۔
جوہر ٹاؤن 474، شالیمار ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 405ریکارڈ کی گئی ۔ سید مراتب علی روڈ 352، سول سیکرٹریٹ کےاطراف شرح آلودگی 311ریکارڈ کی گئی ۔ عسکری ٹین کےاطراف 278، رائیونڈ روڈپرآلودگی کی شرح 249ریکارڈ ہوئی ، طفیل روڈ کےگردونواح میں سب سے کم شرح آلودگی 180 ریکارڈ کی گئی ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App