سٹی 42 :24گھنٹےکےدوران217ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زدمیں آکر2افرادجاں بحق، 248زخمی ہوئے ۔90شدیدزخمیوں کوطبی امدادکیلئےمقامی ہسپتالوں میں منتقل کیاگیا ۔
158معمولی زخمیوں کوموقع پرفرسٹ ایڈفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App