ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوٹ لکھپت:مبینہ پولیس مقابلہ میں  ایک ملزم ہلاک،دوسرا فرار

کوٹ لکھپت:مبینہ پولیس مقابلہ میں  ایک ملزم ہلاک،دوسرا فرار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:کوٹ لکھپت میں مبینہ پولیس مقابلہ میں  ایک ملزم ہلاک ،دوسرا فرار ہو گیا۔

کوٹ لکھپت میں اے وی ایل ایس ماڈل ٹاؤن کی ٹیم نے دو مشکوک موٹرسائیکل سواروں کورُکنے کا اشارہ کیا ۔پولیس کے مطابق ملزمان نے اے وی ایل ایس ٹیم پر سیدھی فائرنگ کر دی،جوابی فائرنگ میں ایک ملزم ہلاک ،دوسرا فرار ہو گیا۔
ہلاک ملزم کی شناخت نہ ہوسکی،لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔