ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھائی چال کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ فلم ڈھائی چال کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا ۔ فلم 8 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

فلم  ڈھائی چال بدنام بھارتی ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی کہانی پر مبنی ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں شمعون عباسی ۔بلال اشرف ۔ عائشہ عمر۔عدنان شاہ ٹیپو سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔فلم آٹھ دسمبر کو سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔