برائلر مرغی کےگوشت کی قیمت کو پرلگ گئے

Chicken Price Hike
کیپشن: Chicken Price Hike
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 313 روپے فی کلو ہوگیا۔
برائلر چکن کے ریٹ میں ایک بار پھراضافہ، برائلر مرغی کا گوشت 7 روپے کلو مہنگا ہوگیا۔7 روپے اضافہ سے برائلر مرغی کے گوشت کا ریٹ 313 روپے فی کلو ہوگیا۔زندہ برائلر مرغی کا ہول سیل ریٹ 208اور پرچون ریٹ 216 روپے کلو مقررکردیا گیا۔دوسری جانب فارمی انڈوں کا ریٹ ایک روپے اضافہ سے 180 روپے فی درجن ہوگیاجبکہ فارمی انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 5 ہزار 280 روپے پر پہنچ گیا۔