ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واسا لاہور کی جانب سے ابتک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری

واسا لاہور کی جانب سے ابتک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : واسا لاہور کی جانب سے اب تک ہونے والی بارش کا ریکارڈ جاری کردیا گیا ۔ 

سب سے زیادہ 68 ملی میٹر بارش ، واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں ریکارڈ کی گئی ۔ جیل روڈ 10.7، ہیڈ آفس گلبرگ 68، لکشمی چوک میں8ملی میٹر بارش ریکارڈ، مغلپورہ 55.8، تاجپورہ 38.6، نشتر ٹاؤن میں 20.4ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ا سکے علاوہ اپر مال 11، چوک ناخدا 18.8، گلشن راوی میں 7.6 ملی میٹر بارش ہوئی۔ 

پانی والا تالاب 3.8، فرخ آباد 22، اقبال ٹاؤن میں 17.6ملی میٹر بارش ریکارڈ، سمن آباد 7.4، جوہر ٹاؤن 46.2، ڈیفنس روڈ پر12.6ملی میٹر بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ شادی پورہ 59، سگیاں 13.2، کاہنہ 20.6،مناواں میں 46.6، ملی میٹر بارش ہوئی۔