ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکس گزاروں کے لیے اہم خبر 

ٹیکس گزاروں کے لیے اہم خبر 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ٹیکس گزاروں کے لیے اہم خبر  ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو کا آن لائن سسٹم آئرس  8 اگست سے 10 اگست تک بند رہے گا۔ 

8 اگست رات ساڑھے بارہ سے 10 اگست شام 5 بجے تک پورٹل بند رہے گا ۔اس کے علاوہ  آن لائن سسٹم آپ ڈیشن اور تکنیکی امور کے لیے بند ہو گا ۔

ٹیکس گزار اپنے ریٹرن، اور دیگر امور اس عرصے میں سر انجام نہیں دے سکیں گے ۔