ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، چوہنگ گینگ ریپ کے تیسرے ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ

لاہور:سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ، چوہنگ گینگ ریپ کے تیسرے ملزم کی ہلاکت کا دعویٰ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین :سی سی ڈی کا ایک اور مبینہ پولیس مقابلہ,مبینہ پولیس مقابلے میں زاہد نامی ملزم مارا گیا.

پولیس ذرائع کے مطابق سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا،فائرنگ کا تبادلہ چوہنگ تھانہ کی حدود میں ہوا.

سی سی ڈی ذرائع  کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زاہد نامی ملزم مارا گیا، مبینہ مقابلہ میں سی سی ڈی اہلکار اور گاڑیاں محفوظ رہیں۔

مبینہ مقابلے کے دوران سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے دعویٰ کیا کہ مارا گیا ملزم چوہنگ گینگ ریپ کا تیسرا ملزم ہے۔