ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی

 سونے کی فی تولہ قیمت میں  بڑی کمی
کیپشن: Gold,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2800 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 20 ہزار 200 روپے ہے۔

 دس گرام سونے کا بھاؤ 2401 روپے کم ہو کر 188786 روپے ہے۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15ڈالر کم ہوکر 1936 ڈالر فی اونس ہے۔