ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت نےاین جی اوز کےگرد گھیرا تنگ کر دیا

پنجاب حکومت نےاین جی اوز کےگرد گھیرا تنگ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نےاین جی اوز کےگرد گھیرا تنگ کر دیا،تمام ورکنگ این جی اوز کا فوری طور پرفنانشل آڈٹ  کرنے کا حکم دے دیاگیا۔

محکمہ داخلہ حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب میں اس وقت 600 سے زائد این جی اوز کام کر رہی ہیں، جبکہ 17 ہزار این جی اوز کو پہلے ہی بند کیا جاچکا ہے،محکمہ داخلہ نے تمام ورکنگ این جی اوز کے فنانشل آڈٹ اور ان تنظیموں کی فنڈنگ کو چیک کرنے کا حکم دیا ہے۔

حکام کے مطابق ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث این جی اوز کے خلاف مقدمات درج ہونگے، ان کے کیسز سی ٹی ڈی کے حوالے کیے جائیں گے۔

Sughra Afzal

Content Writer