ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار احمد نواز نواز انجم کا گانا ’’پیار والی گڈی‘‘ ریلیز

گلوکار احمد نواز نواز انجم کا گانا ’’پیار والی گڈی‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : گلوکار احمد نواز نواز انجم کا گانا ’’پیار والی گڈی‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔

گلوکار احمد نواز انجم (معروف اسٹیج اداکار نواز انجم کے بیٹے) کا نیا رومانٹک گانا "پیار والی گڈی" (Piyar Wali Gaddi)  ریلیز ہو چکا ہے۔ یہ ایک خوبصورت رومانٹک گانا ہے جس کی کہانی عشق، سفر اور جذبات کے گرد گھومتی ہے۔

گانے کی شاعری ٹونی ٹین نے لکھی ہے جبکہ کمپوزیشن حر عباس نے تیار کی ہے . گانے کی ویڈیو  دانش بابا نے ڈائریکٹ کی ہے۔