ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اویس کیانی : وزیراعظم شہباز شریف اب سے کچھ دیر بعد قوم سے خطاب کریں گے.

وزیراعظم شہباز شریف ملکی موجودہ صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

وزیراعظم اپنے خطاب میں معاشی و سیاسی صورتحال اور اہم فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کو قرض ادائیگی کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وفاقی حکومت ایک اکاؤنٹ بنائے گی جس میں صوبے بھی مالی تعاون کریں گے۔ وزیراعظم صوبوں کو وفاق کی مالی معاونت کے حوالے سے بات کریں گے ۔